25 اگست ( ایجنسیز) بر ٹش فلمو ں کے مشہو ر آ سکر جیتنے والے ڈ ا ئر کٹر رچر ڈ ایٹنبر و کا 90 سا ل کی عمر میں ا نتقا ل ہو گیا۔ ا یٹنبر و کا میا ب ڈ ا ئر کٹر بننے سے
پہلے بر طا نیہ کے فلمو ں میں بطو ر ہیر و ا د ا کا ری کی۔ ا نکے کیر یر کے چھ د ہو ں میں فلم ‘‘ Brihton Rock, The Great Escape, Jurassic Park نے ز بر د ست کا میا بی حا صل کی۔ بطو ر ڈ ا ئر کٹر فلم ‘‘ گا ند ھی ‘‘ سے انہو ں نے دو آ سکر ایوا رڈ جیتے۔